دل اور دماغ کی ساری بات ہے،دماغ ایسے رشتوں کو اُنکے حال پر
چھوڑنے کے لئے زور دیتا ہے اور دل ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتا ہے
دل اُمید کے آخری چراغ تک جلانے کو تیار رہتا ہے، سب کچھ خاکستر
ہو جانے کے بعد بھی دل میں ایک مہوم اُمید کا دیا ٹمٹماتا رہتا ہے۔
انسان ایک بار کسی کے مان میں آ جائے تو پھر انسان کی بس کی
بات نہیں ہوتی ہے کہ وہ اس میں سے خود کو نکال لے۔
Bookmarks