دیر رات کو بیگم کے موبائیل کی بیپ بجی شوہر نے تجسس میں آکر موبائیل اٹھا کر چیک کیا ایک دم غصے میں آ گیا اور گرج کر بولا
کون ہی یہ بدتمیز اتنی دیر رات کو ایس ایم ایس کررہا کے کہہ رہا ہے "بیوٹی فل"۔
بیگم نے تپ کر جواب دیا دماغ کے بعد آنکھیں بھی کمزور ہو گئی ہیں یہ ایس ایم ایس "بیوٹی فل" کا نہیں
بلکہ "بیٹری فل" کا نوٹیفیکیشن ہے
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote
Bookmarks