کبھی کبھی لڑا ئی ضرور کرنا چاہیے اپنا دل خالی کرنا چاہیے کسی پر چیخ کر جگھڑ کر ، کو ئی بات نہ ہو تو بنا لیں خود ۔۔۔
بہت اچھا محسوس ہوگا مگر اس سے پہلے دھیان رہے یہ اسکے ساتھ کرنا جس پہ آپکو یقین ہو کہ سن لے گا اور خوش ہوگا خواہ وہ آپکو سنتے کچھ اپنے شکوے بھی کر دے۔ اگر آپکے پاس کوئی ایسا دوست۔ ایسا رشتہ ہے تو مختصر زندگی کو ضائع نہ کریں خوش قسمتی کا فائدہ اٹھائیں۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote




Bookmarks