google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: چائے کا استعمال رکھے آپ کو صحت مند

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      200

      new چائے کا استعمال رکھے آپ کو صحت مند



      تمام چائے پینے والوں کیلئے ایک اچھی خبر ہے کہ حالیہ دنوں میں ہونے والی ایک ریسرچ کے مطابق چائے کو ان کھانوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے جو آپ کو مفید اور صحت مند زندگی فراہم کرسکتے ہیں۔


      مختلف قسم کی چائے کو بنانے میں ایک خاص قسم کے پودے کے پتے اور کلیاں استعمال کی جاتی ہے تاہم ان کو قابل استعمال بنانے کیلئے مختلف طریقوں سے پراسز کیا جاتا ہے۔

      یہاں آپ کو چائے کی پانچ مختلف اقسام کی معلومات فراہم کی جارہی ہیں جو آپ کی صحت پر مثبت اثرات ڈال سکتی ہیں۔

      1 ۔ کالی چائے(بلیک ٹی)

      کالی چائے ایک عام اور سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی چائے ہے جس کو پودے کے پتوں اور ڈالیوں سے حاصل کرکے روم ٹمپریچر پر پراسز کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد بہت تیز آنچ پراسے سکھایا جاتا ہے۔ اس چائے کے ایک کپ میں 40 گرام کافین موجود ہوتی ہے جو دل کے امراض اور کلسٹرول کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

      2 ۔ سبز چائے (گرین ٹی)

      سبز چائے کو استعمال میں لانے کیلئے پراسزنہیں کیا جاتا، اسی لئے اس کا سبز رنگ برقرار رہتا ہے۔ اس میں چیزوں کو خراب ہونے سے بچانے کے خواص موجود ہوتے ہیں جو انسانی جسم میں موجود زہریلے مادوں کو قدرتی طور پر ختم کرنے کا باعث بنتے ہے۔ سبز چائے کے بارے میں یہ بھی دریافت ہوا ہے کہ یہ جسم میں قووت مدافعت کو بڑھاتی ہے اور اس میں امائنو ایسڈ ہوتا ہے جو جسم کو پر سکون رکھتا ہے۔

      3 ۔ اولونگ ٹی ، کالی چائے (بلیک ٹی )

      اولونگ ٹی کالی چائے ہی کی ایک قسم ہے لیکن اس کے پراسز کا وقت کالی چائے سے قدرِ کم ہوتا ہے جس سے اس میں کوفین کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ اولونگ چائے کھانے کو جلد ہضم کرنے میں مدد کرتی ہے جس سے کیلوریز کو کم کرنے میں مدد ملتی ہیں۔ اس کے استعمال سے جسم میں موجود گلیسرول کو کیلوریز میں منتقل کرنے میں بھی مدد ملتی ہے جو دل کے امراض میں بھی کمی کا باعث بنتے ہیں۔

      4 ۔ پوئر چائے

      پوئر چائے زیادہ قابل استعمال سے پہلے دیگر کے مقابلے میں زیادہ پراسز کی جاتی ہے تاہم اس میں کوفین کی مقدار انتہائی کم ہوتی ہے۔ پوئر چائے آپ کے جسم میں کلسٹرول کو کم کر کے دل کو صحت مند رکھتی ہے اور یہ نظام ہضم کو بہتر بنا کر جسم میں موجود کلومریز اور زائد چربی کو کم کرنے میں مفید ہے۔

      5 ۔ سفید چائے(وائٹ ٹی)

      سفید چائےنومولود پتوں اور ٹہنیوں سے بنائی جاتی ہے ۔ اس کے ایک کپ میں 15 گرام کافین ہو تی ہے۔ اس میں جسم میں قوت مدافعت کو بڑھانے میں مدد ملتی ہے اور آپ کے جسم میں کینسر پیدانہیں ہونے دیتی۔ سفید چائے شریانوں میں پیدا ہونے والی رکاوٹ کو دور کرنے اور جسم میں کلسٹرول کم کرنے میں مفید ہے۔سفید چائے میں کلشیم ، میگنیشم اور فلورائیڈ موجود ہوتے ہیں جو ہڈیو اور دانتوں کی مضبوطی کاباعث ہوتے ہیں۔


      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: چائے کا استعمال رکھے آپ کو صحت مند

      hmmmmmmm


    3. #3
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: چائے کا استعمال رکھے آپ کو صحت مند

      nice sharing jinab


    4. #4
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      84

      Re: چائے کا استعمال رکھے آپ کو صحت مند

      wah

      bohat khoob


    5. #5
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      200

      Re: چائے کا استعمال رکھے آپ کو صحت مند

      Thanks






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    6. #6
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: چائے کا استعمال رکھے آپ کو صحت مند

      Thanks For Sharing


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •