میوزک بڑے کمال کی چیز ہے۔ اگر یہ نہ ہوتی تو ہمارے جدید شدید گلوگار مائیک پکڑ کر جو کچھ کرتے ہیں، انہیں اس پرپاگل خانے کی ہوا کھانی پڑتی۔
لوگ ان کے گانے بھی پسند کرتے ہیں۔ ظاہر ہے بندہ اچھے گانے سن سن کر کبھی اکتا بھی جاتا ہے
یہ نوجوان گلوگار گاتے گاتے کھوجاتے ہیں، پھر کہیں سے ڈھونڈا کر انہیں لانا پڑتا ہے۔نوجوان، گروپ کی صورت میں مل کر اس لئے گاتے ہیں کہ تاکہ پتا نہ چل سکے کہ سب سے بے سرا کون گارہا ہے۔ یہ بھاگتے ہوئے گاتے ہیں۔ واقعی ایسا گانا سنانے والے کو بھاگنا ہی چاہئے۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote

Bookmarks