آداب معاشرت سے متعلق سنتیں.
ایک شخص نبی صلی الله علیه وسلم كی خدمت میں آیا اور کہا
'السلام علیکم'
آپ صلی الله عليه وسلم نے اس کے سلام کا جواب دیا اور فرمایا: 'دس'.
پھر دوسرا آدمی آیا اور اس نے کہا
'السلام علیکم و رحمة الله',
آپ صلی الله عليه وسلم نے اس کو سلام کا جواب دیا اور فرمایا 'بیس'.
پھر ایک اور شخص آیا تو اس نے کہا
'السلام علیکم و رحمة الله و بركاته',
آپ صلی الله عليه وسلم نے اس کو سلام کا جواب عنایت فرمایا اور فرمایا 'تیس'.
سنن ابو داؤد 5195
کتاب الادب
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote
Bookmarks