ان کی آنکھوں کا یہ کمال تھا
ہر جواب خود اک سوال تھا
کہنے کو عاشق تھے بہت وہاں
اویس تھا ان میں نہ کوئی بلال تھا
ہوا میں لہو کی خوشبو بس گئی تھی
صح کی آغوش میں سویا زوال تھا
شہر اخلاص کے لٹیرے خدا ہوئے
کیسا امیر شہر کی نظر کا کمال تھا
2-4-1969
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote


Bookmarks