کسی پر ظلم کرنے سے پہلے بس ایک بار اس کی آنکھوں میں جھانک کر ضرور دیکھنا تم کو تم ہی نظر آؤ گے بس تو سمجھو کہ تم خود پر ہی ظلم کر رہے ہو
فرق بس اتنا ہے اس تکلیف کا احساس تم کو زندگی کے کسی موڑ پر ضرور ہوگا اور تم بھی درد سے بے قرار ہو جاؤ گے۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote







Bookmarks