SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: تحریک انصاف ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      new تحریک انصاف ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت

      باسٹھ سالہ عمران خان دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ۔وہ ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں ۔پاکستان کا پہلا کینسر ہسپتال بنانے کا اعزاز بھی عمران خان کو حاصل ہے ۔ جبکہ ملک کیلئے واحد کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کا کارنامہ بھی عمران خان کے حصے میں ہے ۔کپتان کی زندگی کے باسٹھ سالہ سفر پر ڈالتے ہیں .

      عمران خان پچیس نومبر انیس سو باون کو لاہور میں اکرام اللہ خان نیازی کے گھر پیدا ہوئے۔بتد...ائی تعلیم لاہور میں کیتھڈرل سکول اور ایچیسن کالج اور اعلیٰ تعلیم برطانیہ سے حاصل کی ۔سے حاصل کی اس کے بعد اعلٰی تعلیم کے لیے برطانیہ چلے گئے۔ وہاں رائل گرائمر سکول میں تعلیم حاصل کی اور پھر آکسفورڈ یونیورسٹی سے آنرز کے ساتھ گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ۔عمران خان انیس سو اکتہر سے انیس سو بانوے تک کرکٹ کے میدانوں میں پاکستانی پرچم سربلند کرتے رہے۔انہیں پہلے پانچ عالمی کپ کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ۔ جبکہ بطور کپتان انہوں نے تین ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کی جو ایک ریکارڈ ہے ۔جبکہ انیس سو بانوے میں کھیلے گئے پانچویں عالمی کپ میں عمران خان کی قیادت میں گرین شرٹس نے پہلی بار عالمی چیپمئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا ۔کرکٹ سے ریٹائر منٹ کے بعد عمران خان کی توجہ فلاحی کاموں کی جانب ہو گئی اور انہوں نے عوام کے تعاون سے انیس سو چورانوے میں لاہور میں ایشیاء کا سب سے بڑا کینسر ہسپتال بھی بنا دیا ۔فلاحی کاموں کی وجہ سے عمران خان کو صدارتی ایوارڈ،انسانی حقوق کا ایشیا ایوارڈ اور ہلال امتیاز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ سولہ مئی انیس سو پچانوے کو عمران خان نے برطانوی ارب پتی خاتون جمائما گولڈ اسمتھ کو مسلمان کرکے شادی کی ۔ جبکہ انیس سو چھیانوے میں انہوں نے سیاست میں آنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنی جماعت پاکستان تحریک انصاف بنا لی ۔اور دو ہزار دو کے عام انتخابات میں وہ پہلی بار رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ۔جبکہ دو ہزار چار میں ان کی جمائما خان سے نو سالہ رفاقت ختم ہو گئی ۔جن سے ان کے دو بیٹے سلمان اور قاسم بھی ہیں ۔دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات میں تحریک انصاف ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت بن کر سامنے آئی ۔اور دو ہزار چودہ میں عمران خان کے آزادی مارچ اور دھرنے نے ملکی سیاسی صورتحال کو یکسر بدل کر رکھ دیا ۔ تاہم دو ہزار پندرہ کے آغاز میں کپتان نےاچانک یو ٹرن لیا اور اکتالیس سالہ ریحام خان سے دوسری شادی کر کے کھلاڑیوں کو حیرت میں ڈال دیا ۔



      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: تحریک انصاف ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت

      Imran Khan has married Reham Khan in a simple ceremony in Bani Gala today. The Nikah was conducted by Mufti Saeed at Imran Khan's residence. The marriage conducted today will be followed up tomorrow by distributing food in the poor and the less privileged of our society.

      May this marriage bring blessings in the personal life of Imran Khan. Ameen. Congratulations!!















      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    3. #3
      Genius Poet www.urdutehzeb.com/public_html illusionist's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      831
      Threads
      202
      Thanks
      34
      Thanked 39 Times in 22 Posts
      Mentioned
      87 Post(s)
      Tagged
      3530 Thread(s)
      Rep Power
      39

      Re: تحریک انصاف ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت

      Burhappay mai solasinghaar ...









    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •