اِتنے سکون سے کوئی ڈوبا کہ چونک کر
موجوں کا اضطِراب اُسے دیکھتا رہا