رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکا
ہم یادِ خدا کرتے ہیں کر لے نہ خدا یاد
...............
محمد سر وحدت ہیں کوئی رمز ان کی کیا جانے
شریعت میں تو بندہ ہیں حقیقت میں خدا جانے
...............
فقط ہاتھوں کو مہندی سے رچانا ہی نہیں آتا
اُنہیں ہر آرزو میری لہُو کرنی بھی آتی ہے
................



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote
Bookmarks