Arosa Hya (12-29-2015)
بے رخی کی تو خیر ہے لیکن
بے حسی یاد رہے گی تیری
ضبطِ غم اس قدر آساں نہیں ہے صاحب
آگ ہوتے ہیں وہ آنسو جو پیئے جاتے ہیں..
زمانہ اس قدر قائل ہوا ہے ،فیض جھوٹوں کا
جو سچ کہتے ہیں اُن کی ایک بھی مانی نہی جاتی !!
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks