امام ابو داود اور امام بیہقی حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا ۔
" جو شخص جنگل میں رہے گا اس کا دل سخت ہوجائے گا ۔ اور جو شکار کے پیچھے بھاگے گا وہ غافل ہوجائے گا ۔ اور جو بادشاہوں کے دروازوں پر جائے گا وہ فتنے میں مبتلا ہوجائے گا ۔ اور جتنا کوئی شخص حاکم کا قرب اختیار کرے گا اتنا ہی وہ اللہ سے دور ہوتا جائے گا "
(صفحہ 13کتاب :مارواہ الاساطین فی عدم المجی ء الی السلاطین مصنف : جلال الدین سیوطی )
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote


Bookmarks