
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
yummmmy..bhai ji.. ab ke lunch main main ne bhi sath jana hai[IMG][/IMG]
کافی پرانی تصویر ہے - یہ میس ہال ہے جہاں ہم کھانا کھاتے ہیں اور یہ ایک وقت کا کھانا ہے جو میں پہلے بڑی آسانی سے کھا جاتا تھا لیکن بھلا ہو میرے جم انسٹرکٹر کا جو ایسی گستاخیوں کے سخت خلاف ہے - لہٰذا اب مجھے شائستگی کا مظاہرہ کرتے ھؤیے کم کھانا پڑتا ہے - مندرجہ ذیل شعر میرے جم انسٹرکٹر کے نام
یہ کھانا دیکھ کے جو آ جاتی ہے چہرے پہ رونق
وہ سمجھتے ہیں بھوکے کا پیٹ بھرا ہے
![]()
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)





Reply With Quote
Bookmarks