فارسی کے ہندکو پر لسانی اثرات
ہندکو ایبٹ آباد مانسہرا ہری پور ہزارہ وغیرہ علاقوں میں بولی جاتی ہے۔ اس کی کوئ قابل ذکر کتاب مارکیٹ میں نظر نہیں آئ۔ لوک گیت جو مختلف قسم کی رسوم میں سننے کو ملتے ہیں۔ ان میں بلا کی مٹھاس پائ جاتی ہے۔ اظہار میں کہیں رکاوٹ یا ٹھہراؤ دیکھنے میں نہیں آیا۔ یہ جہاں پوٹھوہاری سے متاثر ہے وہاں عربی فارسی کے بھی گہرے اثرات ملتے ہیں۔ فارسی کے حوالہ سے چند الفاظ ملاحظہ ہوں۔
آواز اندر پری پیر جان جانی جدا جدائ خواب دل راہ رخ روز زخم زندگی شوخ شوخی گم گوہر نظارہ یار یاد
لاچار
شوخا
جمعیں
پریاں جاناں بمعنی جانیں جداءیاں شوخیاں کنارے نظارے
کچھ مرکبات بھی ملاحظہ فرما لیں:
بہشت نظارے خانہ خراب دل دا جانی روز حشر۔ دیہاڑ قیامت بھی بولتے ہیں۔ سمندر کنارہ شوخ جوانی
Similar Threads:



 
				Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out 
		
		

					
						
					
						
  Reply With Quote


Bookmarks