SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Page 1 of 2 12 LastLast
    Results 1 to 10 of 13

    Thread: فارسی کے سرائیکی پر لسانی اثرات

    1. #1
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      82

      فارسی کے سرائیکی پر لسانی اثرات

      فارسی کے سرائیکی پر لسانی اثرات


      سراءیکی کو بھی پنجابی کا لہجہ سمجھا جاتا ہے۔ بابا فرید کا کلام پنجابی ادب میں شامل ہے اور اس پر اچھا خاصا ٹحقیقی کام ہوا ہے۔ یہ بات بالکل ایسی ہی ہے جیسے باباءے اردو نے رسم الخط سے دھوکہ کھا کر دکنی کو اردو قرار دے دیا۔ بہرطور آوازوں کے سسٹم میں فرق موجود ہے۔ برصغیر کی دوسری ڑبانوں کی طرح سراءیکی نے بھی فارسی سے مختلف نوعیت کے لسانی اثرات قبول کیے ہیں۔
      بہت سارے فارسی الفاظ سراءیکی میں داخل ہو گیے ہیں۔ مثلا
      آرام آواز آوارہ آسمان افسوس بادشاہ بند بندیتیر جدا جدائ چراغ چہرہ خدا خدائ خوش خوشی دار در درد دروازہ دریا دشمن رخ رشتہ زمانہ سخت سرشار سینہ شاہ فرشتہ فریب قلندر وغیرہ

      تبدیلی اشکال کے ساتھ بہت سے الفاظ سراءیکی میں داخل ہو گیے ہیں۔ مثلا
      بخشیا خشبو خشی شبرات (شب برات) دوانا(دیوانہ)

      سراءیکی میں نءے الفاظ بنانے کا عام رجحان بلکہ رویہ ہے۔ مثلا
      بخشنہار بروبر(برابر) رنجان-رنجانا(رنجیدہ ہونا) رنجانتے رنگی وند(مند)

      سراءیکی میں فارسی الفاظ سے مصادر بناءے گیے ہیں۔ مثلا
      آزمان-ازماون رنجاون نوازن وغیرہ

      سابقوں لاحقوں کی جوڑ توڑ سے بھی الفاظ بنانے کا عام رجحان ہے۔ مثلا
      آس وند رضاوند
      بختاور-بختور
      دنیادار
      بکار(بےکار) پھٹکار
      خیرخدا
      کم بخت- کم بختا
      چغل خور

      فارسی مرکبات کے تراجم بھی پڑھنے کو ملتے ہیں۔ مثلا
      بابے موئ(پدر مدہ)

      بہت سے فارسی آمیز مرکبات پڑھنے سننے کو ملتے ہیں۔ مثلا
      انگ ازاری بختاں پٹی پھلے رنگ تپ دا مارا چوکھا رنگ چہرے دا موسم زخم جگر دے فکر فراق
      گلشن توں نکھڑے ہجر دی سانگ

      بہت سے محاورے فارسی الفاظ سے تشکیل پاءے ہیں۔ مثلا

      آب دیندی آب لہن آہیں چشماں آہین لاہین اسمان چڑھن اسمان تے چڑھاون اسمان تے تھکان مارن امیدواری تھیون بازی جتن بازی لاون بازی ہارن بانگ ڈیون(اعلان کرنا علم میں لانا) بخت پاسے تھیوون بخت کھلن بخت کنارہ کرن بے در کرن(ذلیل وخوار کرن) پیداکرن تپ چڑھن تپ ونجن تیر چلاون تختے پٹن تیر مارن جان کوں پٹن جان کوں روون جان کوں کھاون خاک تھیون وغیرہ

      دیسی طریقہ سے جمیں بنائ جاتی ہیں۔ مثلا
      اسماناں اہیں چشمیاں چغلخوراں خیشاں خیشیاں دشمنیاں شوقاں ہجراں


      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      21474854

      Re: فارسی کے سرائیکی پر لسانی اثرات

      nice sharing Gr8


    3. #3
      New Member Saeed's Avatar
      Join Date
      Dec 2014
      Posts
      7
      Threads
      1
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      0 Post(s)
      Tagged
      0 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Re: فارسی کے سرائیکی پر لسانی اثرات

      ڈاکڑ مقصود حسنی صاحب
      اپ کتنی بڑی غلط فہمی کا شکار ہیں ۔پہلی بات یہ ہے اپکو یہ تک پتہ نہیں فارسی کے الفاظ کون سے ہیں اپ نے جن الفاظ کا ذکر کیا ہے ان میں اکثر الفاظ عربی کے ہیں ۔دوسرا اپ نے سرائیکی کو پنجابی کا لہجہ کہا ہے اپ ذرا یہ بتائے گئے پنجابی زبان کب سے بن گئی ہے ؟ پنجابی کے تو اپنے الفاظ نہیں ہیں پنجابی تو ابھی تک اپنا رسم الخط ایجاد نہیں کر سکے اپ کہتے ہیں پنجابی زبان ہے ؟


    4. #4
      New Member Saeed's Avatar
      Join Date
      Dec 2014
      Posts
      7
      Threads
      1
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      0 Post(s)
      Tagged
      0 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Re: فارسی کے سرائیکی پر لسانی اثرات

      جھوٹ پر مبنی پوسٹ ہے جس کا کوئی سَر پیر نہیں ہے ۔:d


    5. #5
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      82

      Re: فارسی کے سرائیکی پر لسانی اثرات

      Quote Originally Posted by Saeed View Post
      ڈاکڑ مقصود حسنی صاحب
      اپ کتنی بڑی غلط فہمی کا شکار ہیں ۔پہلی بات یہ ہے اپکو یہ تک پتہ نہیں فارسی کے الفاظ کون سے ہیں اپ نے جن الفاظ کا ذکر کیا ہے ان میں اکثر الفاظ عربی کے ہیں ۔دوسرا اپ نے سرائیکی کو پنجابی کا لہجہ کہا ہے اپ ذرا یہ بتائے گئے پنجابی زبان کب سے بن گئی ہے ؟ پنجابی کے تو اپنے الفاظ نہیں ہیں پنجابی تو ابھی تک اپنا رسم الخط ایجاد نہیں کر سکے اپ کہتے ہیں پنجابی زبان ہے ؟


      سعید صاحب: دوسرا اپ نے سرائیکی کو پنجابی کا لہجہ کہا ہے

      سرائیکی کو بھی پنجابی کا لہجہ سمجھا جاتا ہے۔ مقصود حسنی:
      بابا فرید کا کلام پنجابی ادب میں شامل ہے اور اس پر اچھا خاصا تحقیقی کام ہوا ہے۔
      یہ بات بالکل ایسی ہی ہے جیسے باباتے اردو نے رسم الخط سے دھوکہ کھا کر دکنی کو اردو قرار دے دیا۔
      بہرطور آوازوں کے سسٹم میں فرق موجود ہے۔

      سعید صاحب: اپ ذرا یہ بتائے گئے پنجابی زبان کب سے بن گئی ہے ؟
      پنجابی کے تو اپنے الفاظ نہیں ہیں پنجابی تو ابھی تک اپنا رسم الخط ایجاد نہیں کر سکے اپ کہتے ہیں پنجابی زبان ہے ؟

      مقصود حسنی: پنجابی کے حوالہ سے سرے سے گفتگو ہی نہیں ہوئی۔
      ہاں آپ کا انداز جارحانہ اور علاقائی تعصب پر استوار ہے۔ نرم اور شرین انداز دلوں کو مسخر کرتا۔
      پلیز پلیز معاملات میں جذباتی نہیں ہوتے۔

      دونوں سوالوں کے جلد جواب عرض کرنے کی کوشش کروں گا۔

      اپکو یہ تک پتہ نہیں فارسی کے الفاظ کون سے ہیں سعید صاحب:

      مقصود حسنی: اس سؤال کا جواب لفظوں کے تاریخی اورسماجی سفر سے تعلق رکھتا ہے اور اس پر باقاعدہ مقالہ لکھنے کی ضرورت ہے۔ زندہ رہا تو ضرور لکھوں گا۔

      سردست ان چند الفاظ پر غور فرمائیں
      خصم' غریب' ہند........باطور معنوی
      احوال اسامی' حور...باطور واحد
      عینک' بزدل' تابع دار.۔۔۔۔۔باطور مرکب لفظ
      ارم۔۔۔۔۔باطور۔۔۔۔۔مونث
      ہونسلو' فاسلو........باطور تبدیلی اشکال
      ماسوم' ماشوم........باطور لہجہ
      پادرے۔۔۔۔۔۔۔باطور اسلوب
      وچارہ -بچارہ' بردان-دردان
      قلفی.............بطور تبدیلی ہئت
      وڈو۔۔۔۔ ودوا
      ڈان۔۔۔۔۔۔ دن
      لیڈیاں' وٹران' و سپٹران' سیٹیاں۔۔۔۔۔باطور جمح
      کامی۔۔۔۔۔۔ باطور بیوی
      جپ سے جاپان
      امریکا
      انگریزی میں لاحقہ کا دریافت فرما دیں

      آپ مضمون کے ابتدائیے پر غور فرما لیتے تو شاید لسانیاتی تاؤ میں نہ آتے۔
      بیٹا ہم مسلمان ہیں. ہماری پہچان زبان' علاقہ یا پھر رنگ و نسل نہیں۔ ہاں زبان اظہار کا ذریعہ ہے۔
      زبان شخص کے لیے ہے اور اسے شخص کی انگلی پکڑنا ہوتی ہے۔
      صرف ایک بات پوچھنے کی اجازت عطا فرمائیں۔ سرائیکی صرف بولتے ہی ہیں یا اس کی لسانیات بھی کبھی پڑھی بھی ہے۔



    6. #6
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      82

      Re: فارسی کے سرائیکی پر لسانی اثرات

      Quote Originally Posted by Saeed View Post
      جھوٹ پر مبنی پوسٹ ہے جس کا کوئی سَر پیر نہیں ہے ۔:d

      سعید صاحب: جھوٹ پر مبنی پوسٹ ہے جس کا کوئی سَر پیر نہیں ہے
      مجھے افسوس ہے' آپ کے حضور میں بےبس ہو گیا ہوں۔ کاش آپ اسی انداز میں سہی' کوئی بات تو فرماتے۔ مقصود حسنی:
      سوری' معذرت قبول فرمائیں۔


    7. #7
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      82

      Re: فارسی کے سرائیکی پر لسانی اثرات

      Quote Originally Posted by Armaan Arshad View Post
      nice sharing Gr8
      aap ki tovajo aur mohabat ke liay mamnoon


    8. #8
      New Member Saeed's Avatar
      Join Date
      Dec 2014
      Posts
      7
      Threads
      1
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      0 Post(s)
      Tagged
      0 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Re: فارسی کے سرائیکی پر لسانی اثرات


      ڈاکٹر مصود حسنی صاحب کسی زبان کے الفاظ دوسری زبان میں مل جانا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے ۔میں اپ کے لکھے گئے الفاظ یہاں پر عربی اور فارسی میں لکھتا ھوں اور بتاتا ھوں ان الفاظ کے معنی تو مختلف ہے لیکن عربی فارسی میں الفاظ مشترکہ ہیں
      باطل، معصوم ، فاصلہ ، بزدل ،
      خصم' غریب' ہند........باطور معنوی
      احوال اسامی' حور...باطور واحد
      ارم۔۔۔۔۔باطور۔۔۔۔۔مونث
      معصوم........باطور لہجہ
      آرام آواز آوارہ آسمان افسوس بادشاہ بند بندیتیر جدا جدائ
      خدا خدائ خوش خوشی دار در درد دروازہ دریا دشمن رخ رشتہ زمانہ سخت سرشار سینہ شاہ فرشتہ فریب قلندر وغیرہ - سب ھی عربی کے الفاظ ہیں ۔
      ڈاکٹر صاحب مجھے افسوس ہے یہاں پر صرف ایک ھی تصویر پوسٹ ھو رہی ہے ورنہ میں تمام الفاظ کی الگ الگ تصویر پوسٹ کر کے بتاتا اِن الفاظ کے عربی اور فارسی میں کیا معنی ہیں ۔لغت کی زبان میں دوسری زبان کے الفاظ مل جانا کوئی عجیب بات نہیں ہے یہاں تک عربی والے ترکی کے بے شمار الفاظ استعمال کرتے ہیں انگریزی کے الفاظ استعمال ہوتے ہیں ۔یہ کوئی عجیب بات نہیں ہے ۔یہاں تو اپ کو عربی زبان کا پتہ نہیں ہے یا پھر اپ فارسی کے بارے میں مکمل معلومات نہیں رکھتے ۔فارسی والے تو رسم الخط بھی عربی والا استعمال کرتے ہیں۔اپ کسی ڄہالت کا شکار ہیں اللہ تعالٰی ہمیں جہالت کے اندھیرے سے نکالے آمین۔باقی بھائی اپ کی پوسٹ ھی سرائیکی سے نفرت کے اظہار کا ذریعہ بنی ھوئی ہے اپ کو سرائیکی کی الف ب کا پتہ نہیں ہے ایویں ھی پوسٹ بنا کے لگا دی ہے اپ نے سرکار ۔ میں ناصرف سرائیکی گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں بلکہ سرائیکی زبان کے بارے میں بھی پتہ ہے سرائیکی ایک اعظیم زبان ہے مجھے افسوس ہے اپ کے پاس کوئی علم نہیں ھے ۔یہ درست ہے سرائیکی میں عربی کے الفاظ استعمال ہوتے ہیں یہ الفاظ وہی معنی دیتے ہیں جو عربی میں معنی دیتے ہیں ۔لیکن سرائیکی کا اپنا حروفی ڈھانچہ ہے جو عربی یا فارسی کا محتاج نہیں ہے ۔
      خیر اندیش ڄام سعید احمد


    9. #9
      New Member Saeed's Avatar
      Join Date
      Dec 2014
      Posts
      7
      Threads
      1
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      0 Post(s)
      Tagged
      0 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Re: فارسی کے سرائیکی پر لسانی اثرات


      ان الفاظ پر غور کریں جو الفاظ اپ نے لکھیں ان کو بھی دیکھیں۔اور ہاں کم علمی کے رویہ کا اظہار نہ کریں ۔میں اپکی کسی بھی بلیک میلنگ میں نہیں آؤ گا ۔اللہ تعالٰی نے اپنی قوم سے محبت کرنے سے نہیں روکا نہ ھی اپنی پہچان سے روکا ہے ۔

      Attached Images Attached Images

    10. #10
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      82

      Re: فارسی کے سرائیکی پر لسانی اثرات

      janab ki tovajo ke liay ehsan'mand hoon
      aap ne malomaat afrooz batain ki hain.
      phir se shukarriya
      mujhy apni jahalat ka ehsas tha ab aap ne bhi dala diy shukar'gozar hoon
      Allah aap ko khush rakhe aur is ehsan ka ajar de
      aap ki ehliat aur ilmiat ka bhi ehsas ho gya hai. mein aap ke pa'ay ki baat karnay se qasir hoon.
      mujhy yaqein hai aap forum ke liay lisanyaat se mota'aluq tehrirain waqtun fowaqtun likhtay rahain ge


    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Page 1 of 2 12 LastLast

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •