اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے 17 جنوری کو وفاقی دارالحکومت میں ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سٹریٹیجک کمیٹی نے 17 جنوری 2015 کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک میں ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے ۔تاہم ابھی تک ریلی کے مقاصد سامنے نہیں آ سکے۔واضح رہے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 16 دسمبر کو سانحہ پشاورکے بعد 17 دسمبر کو دھرنا اور ملک گیر احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔لیکن اب 17 جنوری کو ایک مرتبہ پھر تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
Similar Threads:

 Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
 
				Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out  
		
						 پاکستان تحریک انصاف نے 17 جنوری کو اسلام آبا
 پاکستان تحریک انصاف نے 17 جنوری کو اسلام آبا
				
 Reply With Quote
  Reply With Quote
Bookmarks