خبردار کسی نے اگر میرے پھولوں پر سوگ کا نام لیا ۔ ۔
سوگ مناؤ اپنی غیرت پر ۔ ۔
سوگ مناؤ اپنے احساس پر ۔ ۔
سوگ مناؤ اپنے ایمان پر ۔ ۔ ۔
سوگ مناؤ اپنی آزادی پر ۔ ۔ ۔
بند کر دو اب یہ ڈرامے ۔ ۔ ۔ اگر قاتل کی تلاش ہے تو آؤ میں بھی آئینہ دیکھتا ہوں اور تُم بھی آئینہ دیکھو !!!!!
عابی مکھنوی
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote





Bookmarks