google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: اضافی وٹامنز سے زندگی کو

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      200

      new اضافی وٹامنز سے زندگی کو

      اضافی وٹامنز سے زندگی کو خطرہ



      وٹامنز اگر زیادہ مقدار میں لے لیے جائیں تو نقصان دہ ہو سکتے ہیں۔

      محققین کا کہنا ہے کہ وٹامن صرف اسی صورت میں استعمال کیے جانے چاہیے جب جسم میں ان کی کمی ہو بصورتِ دیگر یہ نقصانِ دہ ہو سکتے ہیں۔محققین کہتے ہیں کہ بات جب وٹامن کی آتی ہے تو بظاہر ایسا لگتا ہے کہ کوئی بہت اچھی چیز لے رہے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے۔ماہرین نے وٹامن کے استعمال اور عمر رسیدہ خواتین میں اموات کے خدشات کے درمیان تعلق کے بارے میں رپورٹ جاری کی ہے۔ماہرین کو شبہہ ہے کہ بعض اوقات اضافی توانائی کی غرض سے لیے جانے والے وٹامن صرف اُسی صورت میں فائدہ مند ہوتے ہیں جب کسی شخص میں غذائیت کی کمی ہو۔آرکائیو آف انٹرنیشل میڈیسن نامی ادارے کی تحقیق کے مطابق وٹامنز اگر زیادہ مقدار میں لیے جائیں تو نقصان دہ ہو سکتے ہیں۔


      بعض عمر رسیدہ افراد کو کچھ سپلیمنٹس کی ضرورت ہوتی ہے لیکن عام طور پر تمام ضروری وٹامنز اور معدنیات ایک صحت مند اور متوازن غذا سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

      ہیلن بونڈ

      پچاس سے ساٹھ برس کی عمر کی خواتین کی نشو نماء چونکہ عموماً مکمل ہو چکی ہوتی ہے اور اس کے بعد بھی ان میں سے کئی سپلیمنٹ لینے کا فیصلہ کرتی ہیں۔خاص طور پر ملٹی وٹامن، فولک ایسڈ، وٹامن بی سِکس، میگنیسیم، زِنک، کاپر، اور آئرن کی وجہ سے شرح اموات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔محققین تسلیم کرتے ہیں کہ صارفین بناء یہ جانے کہ یہ ان کے لیے فائدہ مند ہے بھی یا نہیں وہ سپلیمنٹ خرید لیتے ہیں۔یہ تحقیق اڑتیس ہزار امریکی خواتین پر کی گئی جنہوں نے بتایا کہ گزشتہ دو دہائیوں میں وہ کون کون سے سپلیمنٹ استعمال کرتی رہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ممکنہ نقصان کے پیشِ نظر یہ سپلیمنٹ صرف اُسی صورت میں استعمال کیے جانے چاہیے جب طبی وجوہات کی بنا پر ان کی اشد ضرورت ہو۔تحقیق کے مطابق آئرن کی گولیاں سب سے زیادہ دو اعشاریہ چار فیصد موت کے خطرے کا باعث بنتی ہیں۔اس کے برعکس کیلشیم کے استعمال سے موت کا خطرہ کم ہوتا ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بارے میں ابھی مزید تحقیق ہونا ضروری ہے اور وہ یہ بالکل تجویز نہیں کریں گے کہ لوگ بناء کسی معالج کے مشورے سے کیلشیم استعمال کرنا شروع کر دیں۔برٹش ڈائٹیٹِک ایسوسی ایشن کی رکن ہیلن بونڈ کا کہنا ہے کہ بعض لوگ باالخصوص عمر رسیدہ افراد کو کچھ سپلیمنٹس کی ضرورت ہوتی ہے مثلاً وٹامن ڈی پینسٹھ برس کی عمر کے لوگوں کے لیے تجویز کیا جاتا ہے۔لیکن ہیلن بونڈ کہتی ہیں کہ عام طور پر لوگ تمام ضروری وٹامنز اور معدنیات ایک صحت مند اور متوازن غذا سے حاصل کر سکتے ہیں۔




      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: اضافی وٹامنز سے زندگی کو

      metals can harm but i don't sure about vitamins cause excess vitamins doesn't accumulate in body but are excreted through concentrated urine formation by kidney...


    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: اضافی وٹامنز سے زندگی کو

      Nice SHaring


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •