Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
محبت بانٹ دی اس نے زمانے میں

زندگی ملی زرا سی تھی

کچھ اس میں کمی زرا سی تھی

وہ روز ہوتا گیا پاس میرے

لیکن پھر بھی دوری زرا سی تھی

چاند جاگتے جاگتے سو بھی گیا

رات ابھی بیتی زرا سی تھی

قصور چشم آوارَہ کا زیادہ تھا

میری تو مرضی زرا سی تھی

محبت بانٹ دی اس نے زمانے میں

جو میری حصے میں آئی

زرا سی تھی