Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
میں زرد موسم کے درد سہہ کر

گلاب لمحے بھلا چکی تھی
بس سرد ہاتھوں کے سرمئی دکھ
سراب لمحوں میں رکھ رہی تھی
کہ آج اس نے پرانے موسم
میری ہتھیلی پر رکھ دیئے ہیں
وہ سارے ریشم گلاب لمحے
میرے مقدر میں لکھ دیئے ہیں