ہر اک کی زندگی میں ایک بار دستک ضرور ہوتی ہے.... کبھی یونہی چلتے چلتے... کبھی ٹھوکر لگنے پر...کبھی کوئی بازی ہار کر..کبھی منہ کے بل گر کر اور کبھی سارا کچھ ہار کر..
صرف اس دستک کو سمجھنے کی بات ہے...اس کے بعد ایسا سفر شروع ہو جاتا ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا...
حاصل اور لا حاصل کے درمیان جنگ ختم ہو جاتی ہے... بس اک چپ سی لگ جاتی ہے... ایسی چپ جس میں نہ کوئی افسوس ہوتا ہے ، نہ پچھتاوا نہ دکھ ، بس اک اقرار سا ہوتا ہے اور سکون بھی
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote
Bookmarks