SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: روغن جوش

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      new روغن جوش

      اجزا:
      مٹن: 1 کلو
      پیاز: (باریک کٹی ہوئی) دو عدد
      ہینگ: 1 چٹکی
      لونگ: 3 عدد
      دارچینی: 3 عدد
      بڑی الائچی: 2 عدد
      سونف: 3 چائے کے چمچے
      زیرہ: 1چائے کا چمچے
      لال مرچ پاؤڈر: 1 چائے کا چمچہ
      ادرک لہسن پیسٹ: 1کھانے کا چمچہ
      پپریکا پاؤڈر: 1 چائے کا چمچہ
      سونٹھ: 1/2چائے کا چمچہ
      ہلدی: 1 چائے کا چمچہ
      بادیان کا پھول: 1عدد
      پسا گرم مسالا: 1چائے کا چمچہ
      دہی: 1/2 کلو
      نمک حسب ذائقہ
      تیل: 1 کپ
      لال آٹا: 2 کھانے کے چمچے


      ترکیب:

      کھلے منہ کی دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز ہلکا براؤن کرکے ادرک لہسن پیسٹ بھون لیں۔
      گوشت ڈال کے تیز آنچ پر فرائی کریں جب گوشت کی رنگت بدل جائے تو لال مرچ پاؤڈر، ہینگ، ہلدی، سونٹھ، پپریکا پاؤڈر اور نمک ڈال کے پکائیں۔ کچھ دیر بعد دہی شامل کردیں۔
      ایک ململ کے کپڑے کی پوٹلی میں سونف، لونگ، دار چینی، زیرہ، بڑی الائچی اور بادیان کا پھول ڈالیں اور پوٹلی رکھ دیں۔ ڈھک کے ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
      گوشت گل جائے تو پوٹلی نکال دیں اور لال آٹا تھوڑے سے پانی میں مکس کریں اور اسے گریوی میں شامل کر کے مزید پانچ منٹ پکائیں۔
      آٹا ڈالنے سے پہلے گریوی کے اوپر سے روغن پیالے میں نکال لیں۔
      سرونگ باؤل میں نکالیں، اوپر روغن ڈال دیں، پسا گرم مسالا چھڑک کے سرو کریں۔
      اگر گوشت گلانے کے لیے پانی کی ضرورت ہو تو دہی ڈال کے بھوننے کے بعد پانی شامل کریں۔


      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: روغن جوش

      Bohat Khoob


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: روغن جوش

      Quote Originally Posted by Rania View Post
      اجزا: مٹن: 1 کلو پیاز: (باریک کٹی ہوئی) دو عدد ہینگ: 1 چٹکی لونگ: 3 عدد دارچینی: 3 عدد بڑی الائچی: 2 عدد سونف: 3 چائے کے چمچے زیرہ: 1چائے کا چمچے لال مرچ پاؤڈر: 1 چائے کا چمچہ ادرک لہسن پیسٹ: 1کھانے کا چمچہ پپریکا پاؤڈر: 1 چائے کا چمچہ سونٹھ: 1/2چائے کا چمچہ ہلدی: 1 چائے کا چمچہ بادیان کا پھول: 1عدد پسا گرم مسالا: 1چائے کا چمچہ دہی: 1/2 کلو نمک حسب ذائقہ تیل: 1 کپ لال آٹا: 2 کھانے کے چمچے ترکیب: کھلے منہ کی دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز ہلکا براؤن کرکے ادرک لہسن پیسٹ بھون لیں۔ گوشت ڈال کے تیز آنچ پر فرائی کریں جب گوشت کی رنگت بدل جائے تو لال مرچ پاؤڈر، ہینگ، ہلدی، سونٹھ، پپریکا پاؤڈر اور نمک ڈال کے پکائیں۔ کچھ دیر بعد دہی شامل کردیں۔ ایک ململ کے کپڑے کی پوٹلی میں سونف، لونگ، دار چینی، زیرہ، بڑی الائچی اور بادیان کا پھول ڈالیں اور پوٹلی رکھ دیں۔ ڈھک کے ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ گوشت گل جائے تو پوٹلی نکال دیں اور لال آٹا تھوڑے سے پانی میں مکس کریں اور اسے گریوی میں شامل کر کے مزید پانچ منٹ پکائیں۔ آٹا ڈالنے سے پہلے گریوی کے اوپر سے روغن پیالے میں نکال لیں۔ سرونگ باؤل میں نکالیں، اوپر روغن ڈال دیں، پسا گرم مسالا چھڑک کے سرو کریں۔ اگر گوشت گلانے کے لیے پانی کی ضرورت ہو تو دہی ڈال کے بھوننے کے بعد پانی شامل کریں۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    4. #4
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      300
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      119

      Re: روغن جوش

      Excellent


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •