کاش میں تیرے حسیں دانت کا منجن ہوتا
تو بڑے پیار سے بڑے چاؤ سے بڑے مان کے ساتھ
اپنی کالی سی انگلی میں لگاتی مجھ کو
اور نہ چاہتے ہوئے بھی پیلے پیلے دانتوں میں
تو کسی سوچ میں ڈوبی جو گھماتی مجھ کو...
میں تیرے منہ کی بدبُو سے لرز سا جاتا
جب کبھی تو موڈ میں آ کر منہ کو دھویا کرتی
پانی کا رنگ سیاہی میں بدل سا جاتا
جب کبھی تو رات کو نیندوں کے سفر پہ جاتی
تیری خراٹوں کی گونج سے دہل سا جاتا
جب کبھی تو کالا ڈبا کھولنے لگتی جاناں
میں* تجھے اپنی انگوری آنکھوں سے گھورا کرتا
کچھ نہیں تو یہ بے نام سا بندھن ہوتا
کاش میں تیرے حسیں دانت کا منجن ہوتا
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

کاش میں تیرے حسیں دانت کا

Reply With Quote




Bookmarks