لاہور نہ جانے کا فیصلہ
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 30 نومبر کو پارٹی کے یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ جلسے میں نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی نے یوم تاسیس کے موقع پر لاہور میں بھرپور سیاسی قوت کے مظاہرے کا اعلان کیا تھا تاہم پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جلسے میں شرکت نہیں کریں گے جس کے بعد جلسے کی تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote


Bookmarks