سڈنی: آسٹریلیا کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ شیفلڈ شیلڈ کے ایک میچ کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے سر میں گیند لگنے کے باعث زخمی ہونے والے نوجوان بلے باز فلپ ہیوز دم توڑ گئے۔
فاسٹ بالر سین ایبٹ کا باؤنسر سر میں لگنے کے باعث بے ہوش ہو گئے
تھے
اور پھر فلپ ہیوز کو فوری ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر انکو دو دو سرجریز بھی ہوئی ہیں
اور فلپ ہیوز ۳ دن کومے میں چلے جانے کے بعد چل بسے
چھیبس سالہ فلپ ہیوز نے 26 ٹیسٹ، 25 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote

Bookmarks