Originally Posted by Arosa Hya ،جو تم مایوس ہو جاؤ تو رب سے گفتگو کرنا یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے کہ کوئی، کھو بھی جاتا ہے مقدر کو برابھلا جانو گے تو یہ سو بھی جاتا ہے اگر تم حوصلہ رکهو وفا کا سلسلہ رکهو جسے تم خالق کہتے ہو تو اس سے رابطہ رکهو میں یہ دعوے سے کہتا ہوں کبھی ناکام نہ ہو گے!
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks