السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست؟
امید ہے کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
دوستوں آج میں بہت اچھی کوشخبری سنانے والا ہوں
وہ خوشخبری یہ ہے کہ کچھ دونوں پہلے میرے پیپرز ہورہے تھے
آج میرا رزلٹ تھا
اور میں پاس ہوگیا ہے
جی ہاں دوستوں میں پاس ہوگیا ہوں
اب سب مجھے مبارکباد دیجیئے
اور اب اجازت دیں
اللہ حافظ
Bookmarks