میری پاگل سی سوچوں پر ہمیشہ تم ہی چھائے ہو
سبھی ارمان تیرے ہیں سبھی میں تم سمائے ہو
میری نادان سی خواہش،میری ناکام سب باتیں
سبھی الجھی ہوئی باتوں میں جاناں تم سمائے ہو
کبھی جو چاند پورا ہو،کبھی جوچاند کو دیکھو
ہمیشہ چاندنی میں چاند جیسے تم سمائے ہو
یہ کچھ بکھرے ہوئے الفاظ کاغذپر جولکھے ہیں تمہارے ہیں
میرے ہر شعر میں جاناں، تمہیں بس تم سمائے ہو
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks