interesting
سرخ سیارے مریخ سے موصول ہونے والی تازہ ترین تصاویر میں ایک صاحب نے دیوقامت کھوپڑی دریافت کرلی ہے جو ان کے دعوے کے مطابق اس سیارے پر آباد خلائی مخلوق کے کسی فرد کی ہے۔ ادارے "UFO Sighting Daily" سے تعلق رکھنے والے سکاٹ وارنگ کا کہنا ہے کہ یہ دریافت ایک یوٹیوب صارف نے کی ہے اور اسے "Giant Humanoid Skull Found on Mars" کے عنوان سے اس ویب سائٹ پر بھیجا گیا ہے جہاں اب تک ہزاروں افراد اسے دیکھ چکے ہیں۔ ویڈیو بھیجنے والے کے مطابق کھوپڑی کی بلندی 9 سے 10 فٹ ہے اور اس میں ناک، آنکھوں، جڑے کے آثار بآسانی دیکھے جاسکتے ہیں جبکہ نچلا جبڑا مریخ سیارے کی ریت میں دھنسا ہوا ہے۔
واضح رہے کہ خلائی مخلوق کی اس کھوپڑی کی ابھی کسی سائنسدان نے تصدیق نہیں کی مگر اس کا انکشاف کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ان کے اس دعوے کی تصدیق ہوگئی ہے کہ مریخ پر انسان سے ملتی جلتی لیکن جسامت میں کئی گنا بڑی مخلوق پائی جاتی تھی۔
Similar Threads:
interesting
chahe kisi insan ki hi ho......
Thanks for sharing
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
Super
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks