آج کل جہاں آن لائن پیغام رسانی کی ایپس نے دھوم مچا رکھی ہے، وہیں نئی پاکستانی پیغام رسانی کی ایپ ”پاک ٹاک“ بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑنے میں مصروف ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ ایپ گوگل پلے سٹور میں اینڈرائڈ صارفین کے لئے بالکل مفت دستیاب ہے،یہ ایپ آپ کے سوشل سرکل کی طرف سے پیغام موصول ہونے کی صورت میں آپ کو اطلاع دے گی۔ اس کے علاوہ آپ اس کے ذریعے پیغام بھیجنے، موصول کرنے، تصاویر، آڈیونوٹس اور ویڈیو پیغام بھی بالکل مفت شیئر کرسکتے ہیں۔ یہ ایپ آپ کے انٹرنیٹ کنیکشن، تھری جی یا فور جی یا وائی فائی کے ذریعے کام کرے گی۔
Similar Threads:



 
				Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out 
		
		

					
						
					
						
  Reply With Quote
Bookmarks