نیند گر موت کی علامت ہے
رتجگہ زندگی کو کہتے ہیں