google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: دمے کی مریضوں کی مشکل آسان، نیا طریقہ علاج 

    1. #1
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Anmol's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,040
      Threads
      1965
      Thanks
      0
      Thanked 86 Times in 82 Posts
      Mentioned
      298 Post(s)
      Tagged
      4782 Thread(s)
      Rep Power
      77

      دمے کی مریضوں کی مشکل آسان، نیا طریقہ علاج 

      نیویارک : بعض اوقات دمے کے مریض کو اتنی تکلیف ہوتی ہے کہ اس کے لیے دو قدم چلنا ہی مشکل ہو جاتا ہے۔امریکی سرکاری ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے دمے کا نیا طریقہ علاج دریافت کیا ہے۔ جسے برونیکل تھرموپلاسٹی کا نام دیا گیا ہے۔ جس میں تپش کے ذریعے مریض کی ہوا کی نالیوں کو بڑا کیا جا سکتا ہے۔


      دمے کے مریضوں کو عمر بھر کھانسی، سانس لینے میں دشواری اور چھاتی میں تکلیف جیسی علامات کا مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔ امریکہ میں حالیہ تحقیق سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ نسل، عمر اور جنس کے بعض گروپوں میں دمہ زیادہ عام ہوتا ہے۔ جدید تحقیق سے یہ بھی ظاہر ہوا ہے کہ بچپن میں غذا ور ماحولیاتی عناصر سے الرجی کی شکایت پیدا ہونے والوں کو بالغ عمر میں دمے میں مبتلا ہونے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے ۔


      ڈاکٹروں کے مطابق دمے کا کوئی علاج نہیں۔ اور اس کی علامات کا مقابلہ کرنے کے لیے بہت کم ادویات موجود ہیں۔ جن میں انہیلر ، گولیاں اور ٹیکے شامل ہیں۔ تاہم برونیکل تھرموپلاسٹی سے سانس کی نالیوں کو بڑا کرنے سے کھانسی کے دورے اور سانس کی نالیوں میں دباؤ کو کم کیا جا سکتا ہے۔


      Similar Threads:


    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: دمے کی مریضوں کی مشکل آسان، نیا طریقہ علاج

      c::پاکستان میں اس تھراپی سے دمہ کے مریض کس حد تک مستفید ہو سکتے ہیں تجربہ سے یہ دیکھنا پڑے گا؟؟ اور ابھی تک اسکے صیح طریقہ کار کا بھی علم نہیں



    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •