ایک ماہر ڈاکٹر نے کہا کہ میں نے تیس سال مختلف دواوں سے لوگوں کا علاج کیا مگر اس طویل تجربے نے مجھے سکهایا کہ انسان کے لیے سب سے بہتر دوا محبت اور عزت ہے.
کسی نے پوچھا :- اگر اثر نہ ہو تو ؟
بولے : " دوا کی مقدار بڑھا دو."