السلام وعلیکم
امید کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے خیریت سے ہوںگے؟
اس ماہ آپ نے
ناہیدورک
کی
خوب صورت
غزل
شئیر کرنی ہے
رولز
ایک ممبر ایک ہی غزل شئیر کرے گا
آپ اپنی پوسٹ ایڈٹ نہیں کرسکتے
شئیر کرنے کی آخری تایخ بیس نومبر ہے
جیتنے والے کا انتخاب ،پولنگ اور اردو تہذیب کی ٹیم کے زریعہ ہو گا۔
فیصلے کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔
شکریہ
Similar Threads:
my entry
DonT Wanna Say AnythinG!!!
Don’t PLAY With Me
Coz I know
I Can PLAY Better Than You.
kayra~
تھک گئے ہیں ہم تیرے روز کے ستانے سےتوڑ دے تعلّق کو اس طرح نبھانے سے
اب کے ہم گئے تو پھر لوٹ کر نہ آئیں گےباز آ ہمیں تُو ہر وقت آزمانے سے
لہر بد گمانی کی پھر کوئی جکڑ لے گیپھر وہ روٹھ جائے گا، فائدہ منانے سے؟
پوچھتے ہو کیا میرا شغلِ شامِ تنہائی؟ملتی ہی نہیں فرصت اشکِ غم بہانے سے
ہر طرف فضاؤں میں ایک ہی فسانہ ہے
کیا ملا ہواؤں کو راز داں بنانے سے
کیوں سُلگتی رہتی ہو غم میں اے مری ناہیدتیرگی نہیں مٹتی خود کو یوں جلانے سے
آنکھوں میں تیرتے ہیں جو خواب شبنمی سے
ہر پل دمک رہی ہوں میں ان کی روشنی سے
ہونٹوں پہ میرے کیسے ہیں راگ سرمدی سے
جھرنے سے پھوٹتے ہیں لہجے کی نغمگی سے
تو درد بھی دعا بھی، تو زخم بھی دوا بھی
شکوے بھی ہیں تجھی سے اور پیار بھی تجھی سے
مجھ سے کبھی ملو تو، چپکے سے پوچھنا تم
منظر سے ہٹ گئی کیوں ناہید خامشی سے
کیسے تجھے بتائیں، کیسے تجھے دکھائیں
دل زخم زخم کتنا ہے تیری دوستی سے
تو شام بن کے آیا، تو رات بن کے چھایا
وہ بے خودی ہے مجھ پر، ہوں دور زندگی سے
اوراقِ زندگی پر سب داستاں رقم ہے
کیوں ایسے جی رہی ہے ناہید بے دلی سے
Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!
[/CENTER]
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks