اب نہ کریں گے ھم کبھی محبت
آج تم پر جو تھی ھم نے ختم کردی
یہ آخری نظم ھے جو تم پر کہ دی
آج تم پر شاعری ھم نے ختم کردی
اب نہ کریں گے شکوہ نہ ھی خواہش
آج تم پر ھر خواہش ھم نے ختم کردی
جاتے جاتے صرف اتنا کہیں گے تم کو
آج تم پر زندگی ھم نے ختم کردی
....
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote
Bookmarks