ہر غنچہ لب سے عشق کا اظہار ہے غلط
اس مبحث صحيح کي تکرا ہے غلطکہنا پڑا درست کہ اتنا رہے لحاظ
ہر چند وصل غير کا انکار ہے غلطکر تے ہيں مجھ سے دعوي الفت وہ کيا کريں
کيونکر کہيں مقولہ اغيار ہے غلطيہ گرم جوشياں تري گو دل سے ہوں ولے
تاثير نالہ ہائے شرر بار ہے غلطکرتے ہو مجھ سے راز کي باتين تم اس طرح
گويا کہ قول محرم اسرار ہے غلطاٹھ جا کہا تلک کوئي باتين اٹھائے گا
نا صح تو خود غلط تري گفتار ہے غلطسچ تو يہ ہے کہ اس بت کافر کے دور ميں
لف و گراف مومن ديندار ہے غلط
Similar Threads:
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks