Quote Originally Posted by intelligent086 View Post



قُربت


مَیں سجاتا ہوں پیاس ہونٹوں پر


تُم گھٹا بن کے دِل پہ چھا جاؤ !


اے رگِ جاں میں گونجنے والو!!

اور بھی کُچھ قریب آ جاؤ
Khobsurat intekhab
Umda sharing ka shukariya