Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
کاٹتے دن ہیں جو ہم باعث غم گن گن کے
شب بھی کرتے ہیں بسر تاروں کو ہم گن گن کے

کوئے جاناں کی زمیں اپنے پکڑتی ہے پائنوں
ہم
ظفر اسلئیے رکھتے ہیں قدم گن گن کے
Nice Sharing.....
Thanks