ﺍﻟﺴــــــــــﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑـــــــــــــــﻢ
یقینا آپکی قسمت میں یہ لکھ دیا گیا ہے کہ جس لمحے آپکے دل میں ہدایت پانے اور صراط مستقیم پر چلنے کی سچی خواھش پیدا ھو گی اللہ اسی وقت آپکے لیے اپنی جانب راہیں کھول دے گا، اور اگرکوئی چاہے ہی نہیں توزبردستی ٹھونسنا ربوبیت کی شان نہیں۔۔
یھدی الیہ مین یّنیب "
قانون قدرت ہے کہ قسمت بدلنے اور ھدایت کا فیصلہ آپ کی تمنا پر کیا جائے گا۔ اللہ بے طلب کو ہدایت نہیں دیا کرتا۔
دیرآپکی طرف سے ہے۔
اللہ کریم آپ کے منتظر ہیں،، سانسوں کی زنجیر ٹوٹنے تک ۔۔
کیا معلوم کس لمحے مہلت تمام ہو جائے اور آپکی قسمت میں لکھے الفاظ آپکی راہ تکتے رہ جائیں۔۔۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote





Bookmarks