SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: اپنے فن میں نکھار پیدا کریں!

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      اپنے فن میں نکھار پیدا کریں!



      آپ کا اگلا قدم اپنے فن اور صلاحیتوں کو ترقی دینا ہے۔ آپ یہ کام خود یا کسی دوست کے ساتھ یا پھر کسی گروپ کے ساتھ مل کر سکتے ہیں۔ آپ کو اپنے دوست یا دوستوں کو ساتھ ملانے کا فائدہ یہ ہوگا کہ وہ آپ کے افعال کا مشاہدہ کرکے آپ کو بہتر مشورہ دے سکتے ہیں۔ ہنر اور فنون کی آپ کو سب سے زیادہ معاشرتی زندگی میں ضرورت پڑھتی ہے۔ انہیں سیکھیں اور ان میں زیادہ سے زیادہ بہتری لانے کی سعی کریں۔ یہ فنون نہ صرف آپ کے لیے آسانیاں پیدا کریں گے بلکہ آپ ان کے ذریعے دوسروں کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر طرح کا ہنر و فن اہمیت کا حامل ہے۔ آپ کا کوئی بھی فن یا تجربہ چاہیے وہ پیغام رسانی یا پیداوار کے متعلق ہو یاکسی بھی شعبے سے تعلق رکھتا ہو، سے آپ دوسروں کے کام آسکتے ہیں اور ان کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ دوسروں کو اپنے ہنر سے فائدہ پہنچانے سے آپکے ہنر میں مزید نکھار پیدا ہوگا۔ جیسا کہ مشہور ہے کہ آپکی صلاحیتوں کا استعمال ان میں مزید بہتری لے آتا ہے۔ لہٰذا اپنی زندگی کو زیادہ سے زیادہ سیکھنے کے لیے وقف کریں اور کسی بھی کام کو فضول نہ سمجھیں کیونکہ وہ کبھی نہ کبھی زندگی کے کسی بھی موڑ پر آپ کے کام آسکتا ہے یا اس سے آپ کسی کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ ہم اکثر اس بات سے بے خبر رہتے ہیں کہ ہمارے پاس کون کون سا ہنر ہے اور یہ کس کس کام میں ہمارے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے لہٰذا ہمیں چاہیے کہ ان سب کی ایک فہرست بنائیں اور بعد میں ان میں مزید بہتری لانے کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں۔ مثال کے طور پر اگر آپ میں انتظامی صلاحیت موجود ہے تو آپ اس کا استعمال کون کون سے موقعوں اور جگہوں پر کر سکتے ہیں؟ یقینا آپ اس صلاحیت کا استعمال دفتروں میں، تقریبات میں اور رضاکارانہ تنظیموں وغیرہ میں کر سکتے ہیں۔ (عظیم جمال اورہاروے میکنن کی مشترکہ تصنیف سخاوت کی طاقت سے مقتبس)


      Similar Threads:

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: اپنے فن میں نکھار پیدا کریں!

      Very Nice
      Keep it up


    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: اپنے فن میں نکھار پیدا کریں!

      Thanks for nice sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •