پھلوں اور سبزیوں میں موجود اجزا میں کئی طبی فائدے پنہاں ہیں جو مختلف بیماریوں سے حفاظت میں موثر ثابت ہوتے ہیں۔ بند گوبھی کا شمار بھی ایسی ہی سبزیوں میں ہوتا ہے جس کے طبی فوائد کئی موذی امراض سے حفاظت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ حال ہی میں برطانیہ کی ایک یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ بند گوبھی کا استعمال جوڑوں کی تکالیف سے نجات کا بہترین ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق بند گوبھی میں پایا جانے والا قدرتی مرکب سلفروفین ہڈیوں اور جوڑوں کی تکالیف کے خلاف موثر حفاظت کی طاقت رکھتا ہے ۔صرف یہی نہیں بلکہ اس سبزی میں ایسی خصوصیات بھی پائی جاتی ہیں جو کینسر جیسے مہلک مرض کے خلاف لڑنے کی بھی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

بند گوبھی جوڑوں کے دردکیلئے اکسیر دوا

Reply With Quote


Bookmarks