میں نہیں تنہا کہ وہ شامل ہے مجھ میں اِس قدر
جو وہ نکلے تو تنہائی میں میری ذات لوٹ آئے

kia baat hai.bohot khoob.