آخری عمر کی باتیں
وہ میری آنکھوں پر جھک کر کہتی ہے ’میں ہوں‘
اُس کا سانس مرے ہونٹوں کو چھو کر کہتا ہے ’میں ہوں‘
سونی دیواروں کی خموشی سرگوشی میں کہتی ہے ’میں ہوں‘
‘ہم گھایل ہیں‘ سب کہتے ہیں
میں بھی کہتا ہوں ’میں ہوں‘
Similar Threads:

Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
آخری عمر کی باتیں
وہ میری آنکھوں پر جھک کر کہتی ہے ’میں ہوں‘
اُس کا سانس مرے ہونٹوں کو چھو کر کہتا ہے ’میں ہوں‘
سونی دیواروں کی خموشی سرگوشی میں کہتی ہے ’میں ہوں‘
‘ہم گھایل ہیں‘ سب کہتے ہیں
میں بھی کہتا ہوں ’میں ہوں‘
Similar Threads:
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Reply With Quote
Bookmarks