Originally Posted by intelligent086 بھائی آج سے بارہ برس پہلے بڑا بھائی مِرا اسٹالن گراڈ کی جنگاہ میں کام آیا تھا میری ماں اب بھی لیے پھرتی ہے پہلو میں یہ غم جب سے اب تک ہے وہی تن پہ ردائے ماتم اور اس دُکھ سے مِری آنکھ کا گوشہ تر ہے اب مِری عمر بڑے بھائی سے کچھ بڑھ کر ہے ٭٭ Umda Intekhab Sharing ka shkariya
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks