السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک۔
آج دن ہے خوشیوں کا، امیدوں کا اور روٹھے ہووں کو منا نے کا۔ میری طرف سے اگر کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو میں معافی کا خوستگار ہوں۔
ارمان میں واپس پاکستان واپس آ گیا ہوں تمہارے پاس میرا رابطہ مبر ہو گا۔ مجھے کال کر لینا پلیز۔
میسج ڈس ایبلڈ ہیں اس لئے تھریڈ کا سہارا لینا پڑا
Wish you all Happy Eid Mubarak.
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote





Bookmarks