SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    Closed Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: General Knowledge Amazing facts Competition October 2014

    1. #1
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html FlashPro's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Location
      Idhar doobay udhar niklay
      Posts
      333
      Threads
      17
      Thanks
      9
      Thanked 20 Times in 19 Posts
      Mentioned
      26 Post(s)
      Tagged
      3025 Thread(s)
      Rep Power
      23

      world documentry General Knowledge Amazing facts Competition October 2014

      Assalamoaleykum

      Looking good today :

      Simple
      :fight:: App ko haerat angaeiz o dilchasp Amazing facts share karnay hain kam az kam panch (At least 5 and Max. 7 )
      e.g. Insani gurday ki thaeliyoon ko khool kar rakho tu Long Tennis Court jitni jaga pur ho sakti hai

      (Shukar karein hamein salaana gurday dhop mein sukhanay nahi partay, nahi tu pata chalta chuntiyaan charh gai, ya kawway lunch farma gaey
      dis: )



      So hopefully everybody will participate while enjoying Bari Eid and knowledge indirectly happens to curious minds.

      Rules:

      ha ha khabi khud mein nay amal nahi kiya tu kiya likho...
      bus chill karein beshak oper walay ki copy maar dein
      fun:
      haan tu aur kiya ab saray theetay tu nahi hotay...
      baharhaal meri modship ka sawal hai tu decent jawab
      decency ki last range kay liye FP ki posts ka mutaleya bohat moufeed hai

      BEST OF LUCK

      ;;Ed



      Similar Threads:
      Last edited by FlashPro; 10-04-2014 at 09:02 AM.

    2. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html ayesha's Avatar
      Join Date
      Jul 2014
      Posts
      2,117
      Threads
      446
      Thanks
      3
      Thanked 45 Times in 40 Posts
      Mentioned
      183 Post(s)
      Tagged
      6973 Thread(s)
      Rep Power
      129

      Re: General Knowledge Amazing facts Competition October 2014

      1. The number of possible ways to arrange a 52 card deck is about the number of atoms in the galaxy because: 52! = 8.06581752 × 10^67...

      2. A leech has 32 brains....

      3. when you blush, the lining of your stomach blushes too...

      4. The human body has enough carbon to fill 1,000 pencils....

      5. snail can sleep for three years....




    3. #3
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html tricky temi's Avatar
      Join Date
      Aug 2014
      Location
      In the beatiful world
      Posts
      501
      Threads
      57
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      41 Post(s)
      Tagged
      2530 Thread(s)
      Rep Power
      40

      Re: General Knowledge Amazing facts Competition October 2014

      Most babies are born with blue eyes; exposure to UV light brings out their true color.


      shooooooooo cute dnc

      Your nose can remember 50,000 different scents.
      wao nose is intelligent then brain



      In just 30 minutes, your body can produce enough heat to boil half a gallon of water.

      ;hansi:: we r sooooooooooo .........................





    4. #4
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: General Knowledge Amazing facts Competition October 2014

      !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! !!!!!!!!!!!!!!

      1. if you stretched the DNA in all the cells out, end to end, they'd stretch over 744 million miles so your DNA would reach the sun and back about 4 times!
      2. A single bolt of lightning contains enough energy to cook 100,000 pieces of toast
      3. If the Sun were the size of a beach ball then Jupiter would be the size of a golf ball and the Earth would be as small as a pea.
      4. The average person walks the equivalent of three times around the world in a lifetime.
      5.A red blood cell can make a complete circuit of your body in 20 seconds.
      6. If the 5 trillion spiders in Netherlands took to eating humans rather than insects, they’d consume all 16.7 million Dutch people just in three days.
      7.Girls have more taste buds than boys.


      !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!



    5. #5
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 MAHA514's Avatar
      Join Date
      Oct 2014
      Posts
      55
      Threads
      1
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      3 Post(s)
      Tagged
      5245 Thread(s)
      Rep Power
      17

      Re: General Knowledge Amazing facts Competition October 2014

      1-You can see ultraviolet light, the ability is just filtered out by the eye’s lens. Some people have undergone surgery to remove the lense and can detect ultraviolet light.

      2-We have the same amount of hairs on our body as a chimpanzee. Most are useless and so fine that they are invisible.


      3-The atoms that make up your human body today are same atoms that formed during the Big Bang 13.7 billion years ago.


      4-Humans share 50% of their DNA with bananas.



      5-Around 90% of the cells that make humans aren’t “human” in origin. We’re mostly fungi and bacteria.



    6. #6
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: General Knowledge Amazing facts Competition October 2014


      1۔ فوجیوں کے دماغ کنٹرول کرنے والے ہیلمٹ
      ڈیفینس ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی
      (DARPA)
      کی مالی معاونت سے امریکہ کی ایری زونا سٹیٹ یونی ورسٹی کے ایک محقق ایک ایسا فوجی ہیلمٹ تیار کرنے کے لیے کام کر رہے ہیںجو فوجیوں کے دماغوں کو کنٹرول کرسکے گا۔ اس ہیلمٹ کی تیاری میں جو ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے اس کا نام ’’ٹرانس کرینل پلسڈ الٹراساؤنڈ‘‘ رکھا گیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے آواز کے اونچے تعدد والی امواج دماغ کے مخصوص حصوں میں بھیجی جاتی ہیں۔ ہیلمٹ پہننے والے فوجی کے پاس ایک کنٹرولر ہو گا جس کے ذریعے وہ الٹراساؤنڈ محرک سے دماغ کے مختلف حصوں کو اپنی مرضی سے کنٹرول کر سکے گا۔ مثال کے طور پر اگر فوجی سو کر اٹھا ہے اور وہ زیادہ مستعد ہونا چاہتا ہے تو وہ دماغ کے خاص حصوں کو الٹرا ساؤنڈ محرک سے تحریک دے کر اپنے آپ کو مستعد کر سکے گا یا اگر اسے جنگ کے دوران آنکھ جھپکنے کا موقع میسر آ گیا ہے تو وہ الٹرا ساؤنڈ محرک سے دماغ کے نیند والے حصوں کو فعال کر کے کم وقت میں زیادہ آرام کر سکے گا۔ اسی طرح اس ہیلمٹ سے درد کا احساس بھی کم کیا جا سکے گا جس سے میدانِ جنگ میں مارفین اور دوسری نشہ آور دواؤں کی ضرورت نہیں رہے گی۔


      رَدّی کاغذوں کو پینسل بنا دینے والا آلہ
      امریکہ کی کلین ایئر کونسل کے مطابق امریکہ کے کاروباری ادارے ہر
      سال210,000,00 ٹن کاغذ استعمال کرتے ہیں۔ اس طرح امریکہ میں ردی کو ٹھکانے لگانے کا سنگین مسئلہ پیدا ہو چکا ہے۔ یہ مسئلہ حل کرنے کے لیے مختلف موجدوں نے کوششیں کی ہیں۔ چین کے تین موجدوں نے ردی کاغذ دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کے لیے سب سے دل چسپ ایجاد کی ہے۔ انہوں نے ایک ایسا انوکھا آلہ ایجاد کیا ہے جو ردی کاغذوں کو پینسلوں میں ڈھال دیتا ہے۔ اس آلے کو ’’پینسل پُشر‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ آلہ اس طرح کام کرتا ہے: آپ اس آلے کے ایک سوراخ کے ذریعے اس میں ردی کاغذ داخل کریں گے۔ آلہ اسے توڑموڑ دے گا۔ اس کے بعد آلے کے اوپری حصے سے سیسے کا ایک ٹکڑا اس مڑے تڑے ردی کاغذ میں داخل ہو جائے گا۔ اس سے پہلے خودکار طریقے سے تھوڑی سی گوند کاغذ پر انڈیلی جائے گی۔ اس کے بعد تیار شدہ پینسل ایک دوسرے سوراخ سے باہر آ جائے گی۔
      3
      ۔
      انسانی طاقت سے کام کرنے والا اُڑن لباس
      شاید آپ نے بھی بچپن میں تصور کیا ہو کہ آپ فضا میں اڑ سکتے ہیں۔ ایک امریکی موجد نے جنوری 2012ء میں ایک ایسے لباس کا پیٹینٹ حاصل کیا جسے پہننے والا اس لباس میں موجود موٹروں کی مدد سے پرندے کی طرح اڑ سکتا ہے۔ اس لباس کی خوبی یہ ہے کہ اس میں نصب موٹریں انسان کی اپنی طاقت سے کام کر سکتی ہیں۔ اس لباس میں چمگادڑ کے پروں جیسے پر نصب کیے گئے ہیں۔اس لباس کے پہننے والے کو اڑنے کے لیے پہلے زمین پر تیزی سے دوڑنا ہو گا۔ تب ایک خاص رفتار پر اسے فضا میں جست بھرنا ہو گی۔ اس طرح وہ اڑنا شروع ہو جائے گا۔
      4
      ۔
      فلیش کی ضرورت سے بے نیاز کر دینے والے سینسر
      فوٹوگرافی کے ماہرین اور اس فنِ لطیف سے دل چسپی رکھنےوالے عام افراد جانتے ہیں کہ آج کل جو کیمرے تصویریں کھینچنے کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں وہ مدھم روشنی میں اچھی تصویریں نہیں کھینچ سکتے۔ سنگا پور کی نان یانگ ٹیکنولوجیکل یونی ورسٹی کے محققین کی ایک ٹیم نے اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے شب و روز تحقیق کے بعد ایسے حساسیے (سینسرز) ایجاد کر لیے ہیں جن کے ذریعے مدھم روشنی میں بھی عمدہ تصویریں کھینچنا ممکن ہو جائے گا۔ ان سینسروں کے موجد وانگ چِیجائی ہیں، جو این ٹی یو سکول آف الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونک انجنیئرنگ میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ ان سینسروں کی مدد سے انفراریڈ روشنی میں بھی تصویریں کھینچی جا سکتی ہیں۔ یقیناً آپ جانتے ہوں گے کہ انفراریڈ روشنی انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتی۔ انفراریڈ روشنی فلکیات داں ولیم ہرشل نے 1800ء میں دریافت کی تھی۔ چوں کہ نئے ایجاد کردہ سینسر انفراریڈ روشنی میں بھی تصویریں کھینچ سکتے ہیں اس لیے انہیں عام گھریلو کیمروں کے ساتھ ساتھ جاسوسی کے لیے استعمال کیے جانے والے مخصوص کیمروں اور خلائی کیمروں میں بھی استعمال کیا جا سکے گا۔ یہ سینسر روشنی کے لیے موجودہ زمانے میں کیمروں میں استعمال کیے جانے والے سینسروں سے 1000 گنا زیادہ حسّاس ہیں۔ یہ سینسر کاربن کے گرافین نامی انتہائی مضبوط مرکب سے بنائے گئے ہیں۔ یاد رہے گرافین کو مستقبل کا تعمیری مادّہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس مادّے پر تحقیق کرنے والے دو طبیعیات دانوں آندرے گائیم اور کونسٹینٹین نووسیلوو کو 2010ء میں طبیعیات کا نوبیل انعام دیا گیا تھا۔ ان سینسروں کے موجد وانگ چِیجائی نے بتایا کہ اتنے وسیع سپیکٹرم اور انتہائی فوٹوسینسٹو سینسر پہلی بار گرافین سے بنائے گئے ہیں۔
      5
      ۔
      کچرے کی طرف خود بڑھ کر کچرا ’’کَیچ‘‘ کرنے والا کچرادان
      ایک جاپانی انجینئر مینورو کُراتا نے ایک ایسا کچرادان ایجاد کیا ہے جو آپ کے پھینکے ہوئے کچرے کی طرف خود بڑھ کر اسے ’’کیچ‘‘ کر لیتا ہے۔اس کچرادان کا حساسیہ (سینسر) دیوار پر نصب ہوتا ہے جو یہ معلوم کرتا ہے کہ کچرا کس سمت سے پھینکا جا رہا ہے۔ یہ جاننے کے بعد حساسیہ ایک کمپیوٹر کو یہ اطلاع بھیجتا ہے جو کچرادان کوکچرے کی جانب روانہ کر دیتا ہے۔ یہ سارا کام اس قدر تیز رفتار سے انجام پاتا ہے کہ کچرے کے زمین پر گرنے سے پہلے ہی کچرادان ٹھیک اس جگہ پہنچ جاتا ہے جہاں اس نے گرنا ہوتا ہے۔ چناں چہ کچرا وہاں موجود اِس انوکھے کچرادان میں گر جاتا ہے۔ جاپان میڈیا آرٹس فیسٹیول میں اس ایجاد کو ایکسیلینس ایوارڈ دیا گیا۔
      6
      ۔
      ایک پہیے والی موٹر سائیکل
      انّیس سالہ موجد بین جے پوس گولاک نے یہ موٹر سائیکل ایجاد کی ہے۔ انہوں نے اپنی یہ انوکھی ایجاد ٹورنٹو، کینیڈا میں منعقدہ نیشنل موٹرسائیکل شو میں نمائش کے لیے پیش کی تھی۔ اس موٹرسائیکل کو ’’یونو‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ موٹرسائیکل چلانے والے کو اس کی رفتار بڑھانے کے لیے آگے کو جھکنا ہو گا جبکہ اس کی رفتار کم کرنے کے لیے اسے پیچھے کو جھکنا ہو گا۔ یہ موٹرسائیکل بیٹری سے چلتی ہے۔ یونو کا وزن تقریباً 58 کلوگرام ہے۔ یہ زیادہ سے زیادہ 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہے۔ اس موٹرسائیکل کے موجد بین جے پوس گولاک کو ماہنامہ پاپولر سائنس کے انعامی مقابلے ’’اِنوینشن ایوارڈز‘‘ میں پہلا اور انٹیل انٹرنیشنل سائنس اینڈ انجنیئرنگ فیئر میں دوسرا انعام دیا گیا۔ سرمایہ کاروں نے انہیں مزید تحقیق کے لیے 1250000 ڈالر دیے ہیں۔






    Closed Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •