Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
خُدا سے



میں پذیرائی کے آداب سے واقف ہوں
مگر
اب کے برس ، میرے گھر
یا تو برسات آئے ،
یا مری تنہائی
Nice Sharing.....
Thanks