Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
اِتنا دھیان رکھنا



اُجلے آج کی سّچائی کو
مَیلی کل کی دھُندلا ہٹ میں
کیا اوروں کی صُورت تم بھی پرکھو گے ؟
خیر___تمھاری مرضی
لیکن اِتنا دھیان میں رکھنا
سُور ج پر بھی رات کی ہم آغوشی کا الزام رہا ہے





Nice Sharing .....
Thanks