SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    Search:

    Type: Posts; User: Ahmak E Azam

    Page 1 of 10 1 2 3 4

    Search: Search took 0.01 seconds.

    1. Replies
      5
      Views
      3,648

      Re: Culture of Pakistani Food...!!!

      ویسے یہ نا انصافی ہے ایسے مزیدار اور لذیذ چیزیں صرف دکھا کر منہ میں پانی لانے کے لئے نہیں ہوتیں بلکہ بنا کر دعوت دینے کے لئے ہوتی ہیں تاکہ انصاف کیا جا سکے۔۔۔:p۔۔
    2. Re: کچھ نہیں سے سب کچھ حبیب اکرم (مکتب)

      ہییییینننننننننن
      موناااا آپ مجھے کیسے جانتی ہیں
    3. Replies
      38
      Views
      14,157

      Sticky: Re: How Well You Know (^_^)

      Q1. Her fav sweet dish is:

      fruit trifle

      Q2. Her fav hobby in free time:
      novels & songs


      Q3. Her fav subject is:
    4. Replies
      11
      Views
      2,495

      Re: دھٹکنیں

      ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﻨﺒﺶ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯼ
      ﺑﺎﻧﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻣﺮﯼ ، ﻭﮦ ﻣﺠﮭﯽ ﺳﮯ ﮈﺭﺍ ﮨﻮﺍ

      میرے خیال میں یہ شعر یوں ہونا چاہیے۔۔۔
      کیونکہ میں بھی ڈرا رہتا تھا۔۔۔۔
      آپ نے درا لکھا ہے
      دوسرا جنبش پے ُ...
    5. Replies
      11
      Views
      2,495

      Re: دھٹکنیں

      ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﻨﺒﺶ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯼ
      ﺑﺎﻧﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻣﺮﯼ ، ﻭﮦ ﻣﺠﮭﯽ ﺳﮯ ﮈﺭﺍ ﮨﻮﺍ

      میرے خیال میں یہ شعر یوں ہونا چاہیے۔۔۔
      کیونکہ میں بھی ڈرا رہتا تھا۔۔۔۔
      آپ نے درا لکھا ہے
      باقی کمنٹس بعد میں
    6. Replies
      216
      Views
      19,505

      Re: Antaakshri/Aakhri Harf se gana

      آپ کے ہر ستم ہنس کے سہتے ہیں ہم
      پیار کے امتحان ایسے دیتے ہیں ہم
      دل تڑپتا بھی ہے آہیں بھرتے ہیں ہم
      ہم پے بھی ہو ذرا کچھ کرم اے صنم۔۔۔

      م
    7. Replies
      216
      Views
      19,505

      Re: Antaakshri/Aakhri Harf se gana

      وہ ہم سے خفا ہیں ہم ان سے خفا ہیں
      مگر بات کرنے کو جی چاہتا ہے
      بڑی دلنشیں ہیں یہ انکی ادائیں
      اداؤں پے مرنے کو جی چاہتا ہے۔۔۔

      ی
    8. Replies
      134
      Views
      20,119

      Sticky: Re: بیت بازی

      یوں تو روٹھے ہیں مگر لوگوں سے​

      پوچھتے حال ہیں اکثر میرا​

      (نظام شاہ)​

      ا
    9. Replies
      216
      Views
      19,505

      Re: Antaakshri/Aakhri Harf se gana

      نا دل کو لگاتے نا حیران ہوتر..
      کاش ہم محبت سے انجان ہوتے

      ے
    10. Replies
      134
      Views
      20,119

      Sticky: Re: بیت بازی

      یہ بات بات میں کیا نازُکی نکلتی ہے
      دبی دبی تیرے لب سے ہنسی نکلتی ہے
      سمجھ تَو لیجئے کہنے تَو دیجئے مطلب
      بیاں سے پہلےہی مجھ پر چُھری نکلتی ہے

      داغ دہلوی

      ے
    11. Replies
      134
      Views
      20,119

      Sticky: Re: بیت بازی

      یہ بھی ممکن ہے کسی روز نہ پہچانوں اُسے
      وہ جو ہر بار نیا بھیس بدل لیتا ہے​

      ے
    12. Replies
      216
      Views
      19,505

      Re: Antaakshri/Aakhri Harf se gana

      یارم یار یارا میرے یارم...
      یار میرے یارا میرے یارم تو نے دل چرایا میرے یارم..
      بن تیرے جینا نہیں نہیں بن تیرے مرنا نہیں نہیں رب کی کھائی قسم...

      م
    13. Replies
      83
      Views
      5,225

      Re: Barish mai kiski yad ati h?

      اس وقت بھی یہاں بارش ہو رہی اور مینو کوئی وی یاد نہیں آوت
    14. Replies
      216
      Views
      19,505

      Re: Antaakshri/Aakhri lafz se gana

      اج جانے کی ضد نا کرو
      یونہی پہلو میں بیٹھے رہو...

      و
    15. Replies
      23
      Views
      3,948

      Re: UT members in emoticons :P

      یہ لو...میرے چہرے کی کتاب سے آپکو کوئی میسج ایا کیا جو یہ سوال داغ دیا....؟
    16. Replies
      216
      Views
      19,505

      Re: Antaakshri/Aakhri lafz se gana

      وہ تصور کا عالم وہ دل عاشقی وہ دیوانہ موسم وہ تیری دل لگی
      ہم کو بڑا ہی کرے بےقرار وہ پیار پیار پیار پیار پیار پیار...

      ر
    17. Replies
      23
      Views
      3,948

      Re: UT members in emoticons :P

      ہاہاہاہا بہت خوب مس خاموشی... مزہ آیا
    18. Replies
      216
      Views
      19,505

      Re: Antaakshri/Aakhri lafz se gana

      اب یہ محبت نشہ بن کے دل پر چھانے لگی کیا کریں
      تو ہر گھڑی ہر جگہ یاد مجھ کو آنے لگی کیا کریں...

      ں
    19. Replies
      216
      Views
      19,505

      Re: Antaakshri/Aakhri lafz se gana

      یہ دوستی تیرے دم سے ہے
      تو زندگی قسم سے ہے...

      ی
    20. Replies
      216
      Views
      19,505

      Re: Antaakshri/Aakhri lafz se gana

      یہ دل تم بن کہیں لگتا نہیں ہم کیا کریں....

      ں
    21. Replies
      134
      Views
      20,119

      Sticky: Re: شعر کے آخری لفظ سے شعر

      اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا ​
      لہو آتا ہے جب نہیں آتا​

      صبر تھا ایک مونسِ ہجْراں ​
      سَو، وہ مدّت سے اب نہیں آتا​

      میر تقی میر


      ا
    22. Replies
      134
      Views
      20,119

      Sticky: Re: شعر کے آخری لفظ سے شعر

      یہ زلف بردوش کون آیا، یہ کِس کی آہٹ سے گُل کِھلے ہیں
      مہْک رہی ہے فضائے ہستی، تمام عالم بہار سا ہے

      ساغر صدیقی

      ی
    23. Replies
      24
      Views
      3,728

      Re: mera dil chahta h.....

      دل چاہتا ہے سو سو کے مر جاؤں
    24. Re: جھانسہءِ ادب میں ڈار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

      واہ بہت خوب ۔۔تشبیہات اور محاوروں کا استعمال جس خوبصورتی سے کیا پڑھ کے دل خوش ہو گیا۔۔۔ جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔۔۔۔
    25. Replies
      24
      Views
      3,728

      Re: mera dil chahta h.....

      میں کی کیتا[-(۔۔
    Results 1 to 25 of 246
    Page 1 of 10 1 2 3 4